واشنگٹن، 26 اگست : وائٹ ہاوس کے سرکردہ افسران نے آج صدارتی عہدے کے لئے ڈیموکریٹک اور ریپلکن پارٹی کے امیدواروں کے انتخابی پرچار سے متعلق نمائندوں سے ملاقات کی۔
right;">وائٹ ہاوس کی ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ میٹنگ میں 8 نومبر کو ہونے والے صدارتی عہدے کے انتخاب میں فتحیاب ہونے والے امیدوار کو اقتدار کی منتقلی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ میٹنگ کی قیادت صدر براک اوباما کے عملہ کے سربراہ ڈینس میک ڈونو نے کی